آسٹریلیا سے شکست

Poet: bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

کیا بھگو بھگو کے مارا ہے
کہاں کا یہ بدلہ اتارا ہے

ایسا کیا ہے وائیٹ واش
ہمیں بھی گورا کر ڈالا ہے

Rate it:
Views: 411
18 Jan, 2010