آفات سے بچاؤ کا عالمی دن

Poet: By: رضوانہ عزیز, Karachi

 اپنی دنیا سے ہولناک امراض کا
اس طرح سے خاتمہ کرینگے
حفظان صحت کے اصولوں کو
ہم نہ کبھی نظرانداز کرینگے
بحثیت مجمو عی اپنے معاشرے کو
ملکر غلا ظت سے پاک رکھیں گے
!صفائی نصف ایمان ہے دوستوں
اس میں نہ کوئی کوتاہی برتیں گے
ناگہانی آفات کا سامنا متحد ہو کر
با ہمی شعور و حکمت سے کرینگے
ہر دور میں لاعلاج مرض رہے ہیں
کورونا کا بھی علاج در یتا کریں گے
 

Rate it:
Views: 262
13 Oct, 2020