آنسوؤں کا دریا

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, Karachi

پتھر کی آنکھوں سے آنسو بہتے نہیں عاجز
اگر بہتے ہیں تو دریا بہا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 573
19 Sep, 2012