آنکھ کا کاجل

Poet: abbas shah By: abbas shah, sukkur

میں تیری آنکھ کا کاجل
تیری نطر سے دور ہوتا ھی نیں
تو کتنا چاہیے دور کرے
میں تیرے ساتھ ہوں
دیکھ تیرے ہاتھ کی لکیروں میں
میرا نام ھے

Rate it:
Views: 403
28 Dec, 2011