آنکھ کھلی---خواب ٹوٹا

Poet: UA By: UA, Lahore

بات ادھوری رہ گئی
ملاقات ادھوری رہ گئی

آنکھ کھلی
خواب ٹوٹا
اور پھر
ساتھ چھوٹا

بات ادھوری رہ گئی
ملاقات ادھوری رہ گئی

Rate it:
Views: 353
23 Apr, 2015