بے غم ترے غم سے مجھے ہونے نہی دیتے آنکھوں میں بسے خاب ھیں سونے نہیں دیتے یوں بوجھ اتر جاتا ہے دل کا انہیں معلوم یہ لوگ مجھے جان کے رونے نہیں دیتے