آنکھوں میں حسیں منظر ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آپ جو میرے پیارےدل کے اندر ہیں
اسی لیےآنکھوں میںحسیں منظرہیں

جو ہربار محفل کو لوٹ کر چلاآئے
سبھی جانتےہیں ہم ایسےسخنور ہیں

وہ مدمقابل ہونےکا دعوی کرتےہیں
جن کےابھی نکلےنا بال و پر ہیں
 

Rate it:
Views: 380
14 Jul, 2011