آنکھوں کو خوابوں پر اگر یقین ہوتا

Poet: فیصل By: فیصل, Karachi

آنکھوں کو خوابوں پر اگر یقین ہوتا
تو یہ دل تمہیں کھونے کے ڈر سے غمگین نہ ہوتا

Rate it:
Views: 75
15 May, 2026