آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے

Poet: حفیظ جالندھری By: مصدق رفیق, Karachi

آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے
آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے

Rate it:
Views: 130
29 Apr, 2025