آٹوگراف

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

جو لکھ دو تم
میں اس سے متفق ہوں گی
تمارا فیصلہ آنکھوں پہ رکھوں گی
مجھے اس دل میں بہتے
پروفادریائے چاہت کی قسم
تمارےفیصلےسےمتفق ہوں گی

Rate it:
Views: 442
22 Oct, 2014