Add Poetry

آپ بیتی

Poet: MUBASHIR ZIA KAYANI By: Mubashir Zia Kayani, Barcelona "SPAIN"

خوش ھو ں گے سب سن کر
اگر لفظوں کا ھوا انتخاب اچھا

مسکرائیں گے اہل محفل
میرے لئیے فقط غم کا باب اچھا

خیالوں میں آ کر ستا نا
ڈھونڈ رکھا ھے تو نے یہ عذاب اچھا

جاتے سمعے نیندیں لے گیا
کیسے دیکھتادیوانہ خواب اچھا

پوچھا مئے خارسےکسی نے۔نیکی
بدی میں کیا ھے جناب اچھا

شیخ جی کو دیکھ کرروبرو
دیوانے کیا دیاپھر جواب اچھا

حوس جنت یا لذت کی ھو اگر
پھر نہ گناہ اچھانہ ثواب اچھا

ہر سو مبشر دیکھ کرکیسے کہوں
سات پردوں کا تیرا نقاب اچھا

Rate it:
Views: 438
22 Jul, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets