آپ جیسے دلربا۔۔۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کیا ہم بھی آپ جیسے انداز اپنائیں
گویا آ پ کی طرح ہم بے وفا کہلائیں
آپ کے تغافل میں ہی یہ دلربائی ہے
آپ جیسے دلربا ہم کیسے بن جائیں

Rate it:
Views: 501
19 Mar, 2013