آپ سے کُچھ نہیں چاہیئے ہمیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کُچھ نہیں چاہیئے آپ سے ہمیں
بَس آپ تنہا چھوڑ دیں ہمیں

Rate it:
Views: 102
16 Jan, 2025