آپ نے بلایا نہیں اور نہ بلانا تھا
Poet: UA By: UA, Lahoreآپ نے بلایا نہیں اور نہ بلانا تھا
اور ایک ہم کہ ہمیں آپ چلے آنا تھا
صاف بات کرتے ہیں صاف کہے دیتے ہیں
اہل دل محبت میں دل کی بات سنتے ہیں
آنکھ میں سمائے جو دل میں جگہ پائے جو
بس اسی تعبیر کے یہ تو خواب بنتے ہیں
دل و نگاہ میں کو چھو جائے جو تخیل و بیاں
بس اسی شاہکار کو دیکھتے سر دھنتے ہیں
بس یہی تو قصہ تھا جو آپ کو سنانا تھا
آپ چاہیں نہ چاہیں ہم کو چلے آنا تھا
آپ نے بلایا نہیں اور نہ بلانا تھا
اور ایک ہم کہ ہمیں آپ چلے آنا تھا
More General Poetry






