آپ کا خادم ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

سخت ترین دن ہو گا وہ سب انسانوں کےلئے
جس روز ہر شخص اپنے گناہوں پہ نادم ہو گا

جنت کے دروازہ پہ پہنچے گا سب سے پہلے
خوش نصیب کون ہوگا وہ،جو آپکا خادم ہو گا

Rate it:
Views: 422
19 Apr, 2015