آپ کا ضبط آزما رہا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمعاف کرنا میں آپ کا ضبط آزما رہا ہوں
کوئی نہیں ملا تو آپ کا بیجا کھا رہا ہوں
انہیں سن کر وہ پیار سےمسکرا دیتی ہے
انگریز پڑوسن کو اپنی غزلیں سنا رہاہوں
میرا گانا سنتےہی اس نےکان بندکرلیےہیں
میں بھینس کے آگے بین بجا رہا ہوں
More General Poetry






