آپ کو ہمارا خیال ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کو ہمارا خیال ہو
تو ہمارا کوئی حال ہو

آپ کو ہمارا خیال نہیں
ہمارا کوئی حال نہیں

Rate it:
Views: 397
24 Jun, 2018