آپ کہ پیار کی خیرات نہیں چائیے مجھے
Poet: m.asghar miirrpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآپ کہ پیار کیی خیرات نہیں چاہیے مجھے
ہوسکے تو سدا کےلیےبھول جاہیےمجھے
ہم تو پہلے ہی زمانے کہ ستائےہوئےہیں
آئیے ان کی طرح آپ بھی ستائییےمجھے
چھوٹی چھوٹی باتوں پہ روٹھنا اچھا نہیں
کچھ ہماری سنوکچھ اپنی سنائئیےمجھے
پھولوں کا کوئی گلدستہ نہیں بھجواسکتے
میرےہی اشکوں کہ ہار تو نہ پہنائیےمجھے
میں بیچارہ غم کا مارا پہلےہی دکھی ہوں
رقیبوں کہ ساتھ مل کراب اورنہ رلائیےمجھے
More Love / Romantic Poetry








