آپ کی زندگی میں آنے کی تمنّا ہے آپ کا ساتھ پاتےکی تمنّا ہے مقدّر کا سِتارہ روشن ہو جائے تو آپ کا ساتھ نبھانے کی تمنّا ہے