آپ کے رفقاء میں شاید

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنا اعتبار نہ رہا
خود پہ اختیار نہ رہا
آپکے رفقاء میں شاید
اب ہمارا شمار نہ رہا

Rate it:
Views: 432
17 Apr, 2018