عام انتخابات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سارے‘کرپشن‘ کے سرخیل کر چکے مک مکا
خودان داتا ہی جمہریت کی لٹیا ڈبونےوالے ہیں

درون خانہ سازشی منصوبہ بندی ہوچکی مکمل
یہاں بہت جلد نئے عام انتخابات ہونے والے ہیں

Rate it:
Views: 635
14 Apr, 2017
More Political Poetry