آہ
Poet: ranaashfaqqaiser By: rana ashfaq ahmed, alluwali/mianwaliضبط ٹوٹا ہے تو دل چیر کے آہ نکلی ہے
آنکھ میری میرے جذبوں کی گواہ نکلی ہے
اک قیامت سی بپا تھی میرے دل میں کب سے
لے کے حسرت میری لفظوں کی پناہ نکلی ہے
تیر اترا ہے رگ جاں میں یہ سب نے دیکھا
کس کو معلوم ہے خیمے سے جو آہ نکلی ہے
ایسے ہی نہیں جاں جسم سے نکلی قیصر
کرکے سارے میرے ارمان تباہ نکلی ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad