اب بھول کر بھی نہ اسے صدا دوں گا برے وقت کی طرح اسےبھلادوں گا دل میں اس کا خٰیال آنے نہ دوں گا اپنے آُپ کو ایسی کڑی سزا دوں گا جہاں سے مجھ تک رسائی ناممکن ہو تیری یادوں کوایسی جگہ دفنا دوں گا