اب تو خواب غفلت سے جاگ

Poet: Naveed Dar Greece By: Naveed Dar Greece, Ali pur chatta

اپنا ضمیر بیچ کر بڑے نازوں پالا تھا ماں باپ نے جسے
جائیداد کے لیے قتل ہورہا ہے بھائی کےہاتھوں لال کس کا ہے

اب تو خواب غفلت سے جاگ جا اے میرےوطن کے مسلماں
لوگوں کا حق کھا کر جائیدادیں بنا رہا ہے جو وہ باپ کس کا ہے
 

Rate it:
Views: 544
15 Oct, 2009