اب مجھے صدا نہ دو

Poet: UA By: UA, Lahore

میں جا چکا ہوں یارو!
اب مجھے صدا نہ دو
اب میں خواب نہیں دیکھتا
مجھے نیند کی دوا نہ دو
میں جا چکا ہوں یارو!
اب مجھے صدا نہ دو

Rate it:
Views: 462
24 Sep, 2019