اب کہاں پاؤ گے جو ڈھونڈنے جاؤ گے چمکتے ستارے وہ حسیں نظارے جو تم نے گنوادیئے تم پہ دِل ہارے تھے شیدا تمہارے وہ سارے کے سارے سبھی دوست پیارے جو تم نے گنوا دیئے اب کہاں پاؤ گے جو ڈھونڈنے جاؤ گے