اب ہم سے کوئی گِلہ نہ کرے اب ہم کِسی سے مِلا نہیں کرتے اپنے دِل کو سمجھانےکے لئے کِسی کی یادیں بھلانے کے لئے مشاغل سے منسوب کر لِیا ہے خود کو بہت مصروف کر لِیا ہے اب ہم سے کوئی گِلہ نہ کرے اب ہم کِسی سے مِلا نہیں کرتے