اب یہ ستم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب یہ ستم بھی کر جاتے ہیں لوگ
وعدہ کر کے مکرجاتے ہیں لوگ
بےوفاؤں سے وفا کی کیاامیدرکھیں
اشکوں سے جھولی بھر جاتےہیں لوگ
More General Poetry
اب یہ ستم بھی کر جاتے ہیں لوگ
وعدہ کر کے مکرجاتے ہیں لوگ
بےوفاؤں سے وفا کی کیاامیدرکھیں
اشکوں سے جھولی بھر جاتےہیں لوگ