ابتک کوئی فیصلہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم سبکو امتحان میں اس سوال نے لاجواب کر دیا ہےشاید
خالی جگہ پر کرنےکا فیصلہ اسی لئےکر نہیں سکے ہیں

اپنا پڑوس دولت اسلامیہ افغانستان یاریاست متحدہ امریکہ
اس حوالہ سے ابتک کوئی فیصلہ شاید کر نہیں سکے ہیں
 

Rate it:
Views: 458
02 Sep, 2019
More Political Poetry