ابھی مصروف ہیں۔۔۔۔!

Poet: UA By: UA, Lahore

ابھی مصروف ہیں سارے
بہت مصروف ہیں پیارے

تخیل کو مہکاتے ہیں
مہکتے حروف ہیں سارے

تغزل کو سجاتے ہیں
سبھی الفاظ ہیں پیارے

بڑا ہی شور کرتے ہیں
خالی ظروف ہیں سارے

یہ جو خاموش بیٹھے ہیں
بہت معروف ہیں پیارے

Rate it:
Views: 549
26 Dec, 2012