ابھی چہرے کی معصومیات تھی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWابھی چہرے کی معصومیات تھی
ابھی اس دنیا کو اس نے جانا نہیں تھا
لگ گئ غم کی جھریاں رخ پر
لگا جیسےجہاں فنا ھو گیا
سمجھہ میں نہیں آیاغم اسکا
وہ دکھہ آنکھوں میں لےکر بیھٹی ھے
کھلے نہ پھول نہ پتے اسکے دامن میں
نہ جانے راز ایسا بیج کا بویا تھا
More Sad Poetry






