ابھی کچھ بات باقی ہے
Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabadابھی کچھ بات باقی ہے
ابھی کچھ آس باقی ہے
جسے ہونا ہے افشاں
ابھی وہ راز باقی ہے
More General Poetry
ابھی کچھ بات باقی ہے
ابھی کچھ آس باقی ہے
جسے ہونا ہے افشاں
ابھی وہ راز باقی ہے