اتنا لاڈ نہ دو کہ بگڑ جائیں ہم
Poet: By: ایمن, Mirpur Azad kashmirاتنا لاڈ نہ دو کہ بگڑ جائیں ہم
تھوڑا ڈانٹا کرو تاکہ سدھر جائیں ہم
کوئی خطا ہو جائے تو خفا ہو جانا
لیکن اتنا بھی نہیں کہ ختم ہو جائیں ہم
More Love / Romantic Poetry
اتنا لاڈ نہ دو کہ بگڑ جائیں ہم
تھوڑا ڈانٹا کرو تاکہ سدھر جائیں ہم
کوئی خطا ہو جائے تو خفا ہو جانا
لیکن اتنا بھی نہیں کہ ختم ہو جائیں ہم