اتنی گھائل ھوگی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اتنی گھائل ھوگی
میں پریشان حیران ھوگی
شاھد دیر لگادی میں نے
اپنے دل کوقائل کرنے میں
کیسے روکوں اسکو میں مائل کر دوں
احساس خلوص محبت گنوا دی میں نے

Rate it:
Views: 366
05 Jun, 2012