اجنبی ساتھ جب چلے ہونگے
Poet: UA By: UA, Lahoreاجنبی ساتھ جب چلے ہونگے
جان پہچان ہو گئی ہو گی
دل لگی تم سے کرتے کرتے وہ
خود پریشان ہو گئی ہو گی
تم کو پانے کی جستجو میں وہ
خود سے انجان ہو گئی ہو گی
دیکھنا ایک دن ہماری غزل
پورا دیوان ہو گئئی ہو گی
تم سے اپنا کلام سن سن کر
وہ تو حیران ہو گئی ہو گی
تم سے اپنا کلام سنتے ہی
عظمٰی حیران ہو گئی ہو گی
More General Poetry






