احباب
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreمیری زندگی میں میرے رقیب تھے بہت
میرے چاہنے والے بھی میرے قریب تھے بہت
دل کی دھڑکنوں پہ بجتا تھا ساز جن کا
وہی دل کو توڑنے والے حبیب تھے بہت
More General Poetry
میری زندگی میں میرے رقیب تھے بہت
میرے چاہنے والے بھی میرے قریب تھے بہت
دل کی دھڑکنوں پہ بجتا تھا ساز جن کا
وہی دل کو توڑنے والے حبیب تھے بہت