احباب سے بہتر تو ہیں اغیار

Poet: Shams Bhopali By: Shams Bhopali, Bhopal

اس دور میں احباب سے بہتر تو ہیں اغیار
جو وقت پہ کام آئیں وہی اصل میں ہیں یار

Rate it:
Views: 330
17 Nov, 2014