احساسِ جلن بنا سبب میری بیداری کا شاید

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

احساسِ جلن بنا سبب میری بیداری کا شاید
خواب میں وہ ساتھ حوروں کے بھی نہ دیکھا گیا

Rate it:
Views: 375
05 Jul, 2022