احکامات آپ کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ریاض جا کر ان سے بس عرض یہ کرو
واقف ہیں ہم جوبھی ہیں حالات آپ کے

دینےنہیں ہم آئےہیں کچھ آپ کو حضور
بس ہم تولینےآئےہیں احکامات آپ کے

Rate it:
Views: 433
23 Apr, 2015