اختتام سے تیرے آغاز ہے اپنا عام فہم سے مبّرا انداز ہے اپنا یہ لفظوں کا چناؤ ہے کہ آگ کے شعلے ضمیر جھنجوڑ دینا ہی محاذ ہے اپنا