جو مجھ پہ فضول تنقیدو تقریر کرتےہیں وہ خود اختتام کو اختام تحریرکرتےہیں ہرمحفل میں اصغر کیوں نہ مقبول ہو جب دشمن خود اس کی تشہیرکرتےہیں شائد پیاری کو اس بات کی خبرنہیں ایسا کام شہنشاہوں کہ وزیرکرتےہیں