اخلاص اور تحقیق .......
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi'بیلٹ' اور'بلٹ' سے اپنی چھڑا کے جان
اب ہاتھوں میں اپنے آپ قلم تھام لیجئے
لکیر کےہی فقیر بنے رہنے سے یہ بہتر
اخلاص اور تحقیق سے کچھ کام لیجئے
More General Poetry
'بیلٹ' اور'بلٹ' سے اپنی چھڑا کے جان
اب ہاتھوں میں اپنے آپ قلم تھام لیجئے
لکیر کےہی فقیر بنے رہنے سے یہ بہتر
اخلاص اور تحقیق سے کچھ کام لیجئے