ادا
Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahoreآئنیوں کی ادا نہ اپناؤ
آئینے تو ٹوٹ بھی جاتے ہیں
درد کی انتہا نہ سمجھاؤ
درد تو بے انتہا بھی ہوتے ہیں
خود کو شامل نہ کرو لوگوں میں
لوگ تو بےوفا بھی ہوتے ہیں
More General Poetry
آئنیوں کی ادا نہ اپناؤ
آئینے تو ٹوٹ بھی جاتے ہیں
درد کی انتہا نہ سمجھاؤ
درد تو بے انتہا بھی ہوتے ہیں
خود کو شامل نہ کرو لوگوں میں
لوگ تو بےوفا بھی ہوتے ہیں