اداس رہتی ہوں تیرے بن کسی دن آ جاؤ میرے سارے اداس لمحے سمیٹ لو کچھ اپنی کہو کچھ میری سنو اپنی آنکھ کے سب آنسو میری ہتھیلیوں میں سما دو میرے سب آنسو اپنے دامن میں چھپا لو میرے لمحے سجا دو اپنی یادوں کا نیا تحفہ بھیجو میں اداس رہتی ہوں