اداس کیوں ہو ، خوش کیوں نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

میں تمہیں اداس اچھی لگتی ہوں
خوش نہیں
تم مجھے تکلیف دیتے ہو
تمہیں احساس نہیں
تکلیف اداسی دیتی ہے
خوشی نہیں
پھر مجھ سے کیوں پوچھتے ہو
کہ “تم اداس کیوں ہو،
میں خوش کیوں نہیں“

Rate it:
Views: 733
04 Apr, 2013