اداسی جس کے دل میں ہو
Poet: ایمان شہروز By: imaan shehroz, Haroonabadاداسی جس کے دل میں ہو
اسی کی نیند اڑتی ہے
کسی کو اپنی آنکھوں سے
کوئی سپنا نہیں دیتا
اُٹھانا خود ہی پڑتا ہے
تھکا ٹوٹا بدن اپنا
جب تک سانس چلتی ہے
کوئی کندھا نہیں دیتا
More Love / Romantic Poetry






