اداسی چہرے پر چھا گئ کچھہ ایسے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اداسی چہرے پر چھا گئ کچھہ ایسے
اب ھم ھے کہ کسی سے شرارت نہیں کرتے
ملا کر اب ان سے آنکھیں بیتاب کرتی ھے
دل بیمار کی ایسی کر دی ھے حالت
ھمارا سب سے جدا ھے جلنے کا انداز
بڑی خاموشی سے جلتے ھے شکایت نہیں کرتے

Rate it:
Views: 654
11 Jun, 2012