ادب سے ادیب
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Karachiسبق پھر پڑھنے کی دھرانے کی ضرورت ہے
اخلاص کیا بلا ہوتی ہے جاننے کی ضرورت ہے
ادب سے ادیب نکلا ہے سبھی کو یہ پتا ہے مگر
بے ادبوں کو ادب کے معانی سیکھنے کی ضرورت ہے
More General Poetry
سبق پھر پڑھنے کی دھرانے کی ضرورت ہے
اخلاص کیا بلا ہوتی ہے جاننے کی ضرورت ہے
ادب سے ادیب نکلا ہے سبھی کو یہ پتا ہے مگر
بے ادبوں کو ادب کے معانی سیکھنے کی ضرورت ہے