ادھار
Poet: Nasir Bashir By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagarزمین کے لوگ ستارے ادھار مانگتے ہیں
خدا سے اس کے سہارے ادھار مانگتے ہیں
یہ کیسی بستی میں ہم نے دوکان غم کھولی
یہاں تو سارے کے سارے ادھار مانگتے ہیں
یہ اپنی عمر سے آگے نکل گئے کیسے
غریب بچے غبارے ادھار مانگتے ہیں
More General Poetry






