ادھورا لگتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے میرا مکمل جیون بہت ادھورا لگتا ہے
تمہارے بنا ہر ایک سفرادھورا ادھورا لگتا ہے

تمہارا ساتھ پاکر ہی میری کہانی مکمل ہوئی
تمہیں پانے سے پہلے کا ہر قصہ ادھورا لگتا ہے

تمارے ساتھ کے وقت کا ہر لمحہ پورا لگتا ہے
تمہارے بنا جو وقت گزارا سارا ادھورا لگتا ہے
 

Rate it:
Views: 429
11 Nov, 2013